تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جو یا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں https://pakurdupoetry.com/mout-shayari/